پاکستان شمالی وزیرستان میں مسلح افراد کی فائرنگ، آزاد امیدوار اور 2 محافظین جاں بحق کلیم اللہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 104 کے آزاد امیدوار تھے، وہ میر انشاہ سے اپنے گھر تپی جا رہے تھے جس دوران ان کی گاڑی پر حملہ ہوا، ڈی پی او
پاکستان شمالی وزیرستان: میرعلی بازار میں فائرنگ، 6 افراد جاں بحق مقتول افراد میرعلی بازار میں حجام ہیر ڈریسر سیلون کی دکان چلا رہے تھے، پولیس
پاکستان جنوبی وزیرستان: زیرتعمیر تھانے پر فائرنگ، 5 مزدور جاں بحق مزدور زیر تعمیر پولیس تھانہ میں کام کررہے تھے کہ اس دوران نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ شروع ہوگئی، پولیس
پاکستان خیبرپختونخوا: ضلع خیبر میں خودکش دھماکا، ایڈیشنل ایس ایچ او شہید سرچ آپریشن کے دوران حملہ آور مسجد کے اندر چھپ گیا، عدنان آفریدی اس کے تعاقب میں تھے جہاں دہشت گرد نے خود کو اڑا لیا۔
پاکستان پشاور: پولیس لائنز کے قریب مسجد میں دھماکا، 59 افراد شہید، 157 زخمی کالعدم ٹی ٹی پی نے ذمہ داری قبول کرلی، دھماکے کے بعد مسجد کی چھت منہدم ہوگئی، امدادی کام جاری ہے، سی سی پی او پشاور
پاکستان بنوں سی ٹی ڈی کمپلیکس کلیئر، سیکیورٹی فورسز کا بھرپور آپریشن، 25 دہشتگرد ہلاک، ترجمان پاک فوج پوری کارروائی میں صوبیدار میجر خورشید اکرم جنہیں یرغمال بنایا ہوا تھے، بڑی بہادری سے لڑے اور شہادت کا مرتبہ حاصل کیا، ان کے ساتھ سپاہی سعید اور بابر بھی وطن پر قربان ہوئے، ڈی جی
پاکستان عمران خان آرمی چیف سے متعلق اپنے بیان کی خود وضاحت کریں، صدر مملکت آرمی چیف سمیت فوج کی حب الوطنی پر شک نہیں کیا جاسکتا، موجودہ حکومت سمیت سب ادارے محب وطن ہیں، ڈاکٹر عارف علوی
پاکستان چاہوں تو عمران خان کی حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکتی، پرویز خٹک عمران خان کے مجھ پر احسانات ہیں، حکومتی اراکین کے ساتھ ساتھ اپوزیشن کو بھی میں سنبھالتا ہوں، وزیردفاع کا دعویٰ
پاکستان پشاور: مدرسے میں دھماکا، 8 افراد جاں بحق، 110 زخمی دھماکا پشاور کی دیر کالونی میں واقع ایک مدرسے میں ہوا،ابتدائی تحقیقات کے مطابق یہ ایک آئی ای ڈی دھماکا تھا، ایس ایس پی منصور امان
پاکستان ڈیرہ اسمٰعیل خان: پولیس وین کے قریب دھماکا، ایک اہلکار شہید دھماکا کلاچی کے علاقے میں ہوا، جس میں اس پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا جو پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور تھی، ڈی پی او
پاکستان مردان: شہدا پولیس کے بچوں کو مفت تعلیم فراہم کرنے کا معاہدہ ضلعی پولیس کے کانسپٹ اسکول سسٹم کے ساتھ معاہدے کے تحت حاضر سروس اہلکاروں کے بچوں کو آدھی فیس میں تعلیم فراہم کی جائے گی۔
پاکستان ملک میں سال نو کے آغاز پر سخت سیکیورٹی انتظامات کراچی میں سال نو کے موقع پر ڈبل سواری پر عائد کی گئی پابندی کو وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر اٹھانے کا اعلان کردیا گیا۔
پاکستان لکی مروت میں خودکش دھماکا، پولیس ڈسٹرکٹ پولیس آفسر لکی مروت نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ واقعہ تحصیل سارائی ناؤرنگ کے علاقے ہٹی خان میں پیش آیا۔
پاکستان پشاور: نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی کا ڈی ایس پی شہید ملزمان نے پشاور کے علاقے چمکنی میں ڈی ایس پی غنی خان متعینہ کو نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے۔
پاکستان جنوبی وزیرستان: ڈاکو لاکھوں روپے مالیت کے چلغوزے لے کر فرار مسلح نقاب پوش 23 بوریاں لے کر فرار ہوئے، چلغوزوں کی مالیت ایک کروڑ 20 لاکھ روپے ہے، تاجروں کا دعویٰ
پاکستان ڈیرہ اسمٰعیل خان میں فائرنگ سے 2 ایف سی اہلکار شہید ایف سی اہلکار چیک پوسٹ کی طرف جا رہے تھے کہ حملہ آوروں نے دریائے قاسم کے قریب فائرنگ کی، دو اہلکار زخمی بھی ہوئے، پولیس
پاکستان دیر میں بم دھماکا، 3 افراد جاں بحق واقعے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے، ابتدائی تفتیش کے مطابق یہ ذاتی دشمنی کا واقعہ ہے، ڈی پی او دیر بالا
پاکستان ضلع خیبر میں نیٹو کنٹینر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈرائیور زخمی حملہ آوروں نے کنٹینر کو سامنے سے نشانہ بنایا اور جائے وقوع پر پولیس کے پہنچنے سے پہلے فرار ہوگئے۔
پاکستان ڈیرہ اسمٰعیل خان میں فائرنگ اور خودکش دھماکا، 6 پولیس اہلکاروں سمیت 9 شہید نامعلوم افراد نے پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ کی جس کے بعد زخمیوں کو ہسپتال لے جایا گیا جہاں خودکش حملہ کردیا گیا۔
پاکستان ’امن و امان کی موجودہ صورتحال‘، شمالی وزیرستان میں دفعہ 144 نافذ کسی بھی غیر معمولی صورتحال سے بچنے کے لیے دھرنوں، احتجاجی ریلیوں، جلسوں پر پابندی ہوگی، حکم نامہ جاری کردیا گیا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین